کم علم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کم پڑھا، لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل۔ "ان ملکوں کے لوگ، کم علم، کم معلومات ہوتے ہیں۔" ( ١٨٨٧ء، سخندانِ فارس، ٤٤:١ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی اسم 'علم' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "سخندانِ فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کم پڑھا، لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل۔ "ان ملکوں کے لوگ، کم علم، کم معلومات ہوتے ہیں۔" ( ١٨٨٧ء، سخندانِ فارس، ٤٤:١ )